巴基斯坦文 - اُردُو
以下內容只備八種少數族裔語言版(包括印尼文、印度文、尼泊爾文、旁遮普語、菲律賓文、泰文、巴基斯坦文及越南語)以助少數族裔人士使用1823的服務。
Urdu
اگر آپ 1823 كی انكوائری یا شكایات سننے والی سہولت استعمال كرنا چاہتے ہیں، تو برائے مہربانی نسلی اقلیتوں كے مركز (6833 3755 پر) سے رابطہ كریں جو آپ كے لیے ٹیلی فون پر ترجمہ كی سہولت فراہم كرے گا ۔ آپ كی كال وصول ہونے پر، ان كے ترجمان 1823 سے 3 طرفہ كانفرنس كال ملائیں گے تاكہ آپ كو سہولت فراہم كرسكیں ۔ ترجمہ كی سہولت كے كام كے اوقات سوموار سے اتوار سوائے سركاری چھٹیوں كے صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تك ہیں ۔ برائے مہربانی ذہن نشین كرلیں كہ كام كے اوقات كے علاوہ ترجمانی كی سہولت كے لیے درخواست پر عمل صرف ہنگامی معاملات كی صورت میں كیا جاتا ہے ۔
最後更新日期:2023年11月7日